Forex Factory Complete Guide 2026 | News, Economic Calendar & Market Analysis for Beginners
کیا آپ Forex Trading میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں؟ اس ویڈیو میں میں نے تفصیل سے بتایا ہے کہ Forex Factory کو کس طرح استعمال کیا جاتا ہے، Economic Calendar سے اہم نیوز کیسے دیکھی جاتی ہیں، اور مارکیٹ پر ان خبروں کا کیا اثر پڑتا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: ✅ Forex Factory Website کا مکمل استعمال ✅ High Impact News کی شناخت ✅ Economic Calendar Reading ✅ News Trading Basics ✅ Market Analysis کے لیے اہم Tools ✅ Trading Decisions میں News کا کردار اگر آپ Forex، Gold (XAUUSD) یا دیگر Financial Markets میں ٹریڈنگ کرتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔ 📌 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Channel Subscribe کریں اور Bell Icon ضرور دبائیں۔
Added
Know someone who'd love this clip?
Share it with friends and fellow fans.



