SECP vs CDC Explained in Urdu | Stock Market Basics for Beginners #stocktrading #stockmarket
پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کا پیسہ اور شیئرز کون محفوظ رکھتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم آسان الفاظ میں سمجھائیں گے کہ SECP (Securities and Exchange Commission of Pakistan) اور CDC (Central Depository Company) دراصل کیا کرتے ہیں اور ان میں کیا فرق ہے۔ ✅ SECP کیا ہے اور یہ مارکیٹ کو کیسے ریگولیٹ کرتا ہے ✅ CDC آپ کے شیئرز کو کیسے محفوظ رکھتی ہے ✅ نئے سرمایہ کاروں کے لیے ضروری معلومات اگر آپ پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں سرمایہ کاری کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ 📌 اس طرح کی مزید فنانس اور انویسٹمنٹ سے متعلق معلومات کے لیے چینل کو Subscribe کریں اور Notification Bell دبانا نہ بھولیں۔ #SECP #CDC #PSX #StockMarketPakistan #FinanceUrdu #InvestmentTips #iMirFiaz ⚠️ Disclaimer: یہ ویڈیو صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے، یہ کوئی مالی مشورہ نہیں ہے۔ سرمایہ کاری کرنے سے پہلے اپنی تحقیق ضرور کریں۔
Added
Know someone who'd love this clip?
Share it with friends and fellow fans.